• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کل تک اسحاق ڈار کی میڈیا پر جھلک دکھانا بھی گناہ تھا، پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ کل تک اسحاق ڈار کی میڈیا پرایک جھلک دکھانا بھی گناہ تھا، آج بارباردکھانا بھی ثواب کمانا ہے۔

ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ڈار پر تنقید ثواب، ڈار کو جواب دینے کا حق دینا گناہ ہے۔

سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ کیا فتویٰ لگانے والے ڈار کا انٹرویو مکمل طور پر چھاپیں اوردکھائیں گے بھی؟

تازہ ترین