• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ون ڈے ٹیم آف ڈیکیڈ کیلئے مصباح ،حفیظ اور سعید اجمل نامزد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم آف ڈیکیڈ کیلئے پاکستان سے مصباح الحق ، محمد حفیظ اور سعید اجمل کی نامزدگی ہوئی ہے۔ ٹیم آف ڈیکیڈ کا انتخاب ووٹنگ کے ذریعے ہوگا ۔خواتین ٹیم آف دی یئر میں بھی پاکستان سے سابق کپتان ثنا میر اور جویریہ خان کی نامزدگی ہوئی ہے۔

تازہ ترین