آپ آف لائن ہیں
ہفتہ9؍جمادی الثانی 1442ھ 23؍جنوری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ترکی اور یونان کا تنازع کے حل کے لیے کوششیں جاری

برسلز ( نیوز ڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ترکی اور یونان کے درمیان تنازع کے حل کے لیے اصولی دائرہ کار پر کام جاری ہے۔ برسلز میں نیٹو وزرا ئے خارجہ اجلاس کی پہلی نشست کے بعد پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان واقعات کا سدباب کرنے کے لیے رابطہ لائن تشکیل دی گئی ہے اور بعض فوجی مشقوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹری جنرل نے کہا کہ نیٹو ارکان مسائل کے حل کے لیے جرمنی کی زیرقیادت کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔

یورپ سے سے مزید