• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر )آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقدہ تیرہویں عالمی اردو کانفرنس میں مبین مرزا کی کتاب ”ارژنگ“، حمرا خلیق کی کتاب ”کلامِ رابعہ پنہاں“ ، تنویر انجم کی کتاب”نئی زبان کے حروف، کاظم سعید کی کتاب ”دوپاکستان“، مسعود قمر کی کتاب ”بارش بھرا تھیلا“، طاہرہ کاظمی کی کتاب ”کنول پھول اور تتلیوں کے پنکھ“ کی رونمائی ہوئی جن پرنجیبہ عارف ، حارث خلیق ،ناصر عباس نیر،اسد سعید ، ریحانہ روحی ، انور سن رائے نے اظہار خیال کیا۔

تازہ ترین