• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بہادرآباد میں نامعلوم ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر گولی مارکر 35 سالہ بخت عالم کو زخمی کردیا ،دستگیر نزد دارالعلوم نعیمیہ کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 55 سالہ اختر رحمٰن کو زخمی ہوگیا جبکہ موسمیات کرن اسپتال قریب 30 سا لہ مظفراحمد اورنور محمد گوٹھ میں ملزمان نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے 32 سالہ غلام مصطفی کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔

تازہ ترین