آپ آف لائن ہیں
منگل12؍جمادی الثانی 1442ھ 26؍جنوری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1839روپے فی اونس برقرار رہی جبکہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 200روپے فی تولہ کی کمی کے بعدایک لاکھ 10ہزار 300روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 172روپے کی کمی کے بعد94ہزار 564روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1220روپے فی تولہ پر برقرار رہی ہے۔

اہم خبریں سے مزید