• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: 24 گھنٹوں میں موسم خشک، رات خنک رہنے کا امکان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات خنک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجۂ حرارت 16 اعشاریہ 6  ڈگری سینٹی گریڈ رہا، جبکہ گزشتہ رات خنکی میں اضافہ بھی ہوا۔

آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہ سکتا ہے۔

شہرِ قائد میں آج صبح ہوا میں نمی کا تناسب 41 فیصد رہا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج مشرق کی سمت سے7 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید