• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے چین کیساتھ ایکسچینج پروگرام معطل کردیا

امریکا نے چین کے ساتھ ہونے والا ایکسچینج پروگرام معطل کردیا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکا نے چین کے ساتھ 5 کلچرل ایکسچینج پروگرامز معطل کردیئے ہیں۔

اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ چین کے 5 کلچرل پروگرامز چینی حکومت کے سافٹ پاور پروپیگنڈا ہتھیار ہیں۔ 

تازہ ترین