• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل 11: راولپنڈیز کیخلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں راولپنڈیز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔

کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا کہ سارے میچ ہی اہم ہوتے ہیں۔

شاداب خان کا کہنا ہے کہ جیسا کھیلتے آرہے ہیں ویسا ہی کھیلیں گے، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید