• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسنی کے قریب ہمپ بیک وہیل کے جوڑے کو کھیلتے دیکھا گیا


 پاکستان میں پسنی کے قریب کھلے سمندر میں ’ہمپ بیک وہیل‘ کا جوڑا دیکھا گیا ہے۔ ویڈیو جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔

تیکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان   کا کہنا ہے کہ دنیا میں یہ وہیل کی یہ نایاب ترین نسل ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا میں صرف 100 کے قریب اس ہمپ بیک نسل کی وہیلز موجود ہیں۔


معظم خان نے کہا کہ یہ دنیا کی واحد وہیل ہے جو نسل کو آگے بڑھانے کے لیے بحیرہ عرب کا رخ کرتی ہے۔

تازہ ترین