• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسد درانی نے ہیڈ کوارٹر واپس طلبی کو چیلنج کردیا

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی نے جی ایچ کیو بلانے کے 7دسمبر کے حکم کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں دائر کردی ہے۔ اسد درانی نے7دسمبر کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا ہے جس میں ان کو جی ایچ کیو میں بلایا گیا۔

تازہ ترین