• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی مصنف ڈیوڈ جان مورکارن ویل انتقال کرگئے

نامور برطانوی مصنف ڈیوڈجان مورکارن ویل انتقال کرگئے۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصنف ڈیوڈ جان مور کی عمر 89 برس تھی، ڈیوڈ جان مورنے ایم آئی 5 اور ایم آئی 6 میں بھی خدمات انجام دیں۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ مور نے جان لی کیر کے قلمی نام سے شہرت پائی۔

ڈیوڈ جان مور کی مشہور کتابوں میں ٹنکر ٹیلر سولجر اسپائی، نائٹ منیجر اور دیگر جاسوسی ناول شامل ہیں۔

تازہ ترین