• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حنا الطاف بچپن میں کیسی دکھائی دیتی تھیں؟

پاکستانی اداکارہ و ماڈل حنا الطاف (حنا آغا) بچپن میں کیسی دکھائی دیتی تھیں اس حوالے سے انھوں نے ایک تصویر شیئر کردی۔ 

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حنا آغا اپنی تصاویر اکثر شیئر کرتی رہتی ہیں جبکہ ان میں ان کی گھریلو زندگی سے متعلق تصاویر بھی شام ہیں۔ 

اداکار آغا علی کی اہلیہ نے حال ہی میں اب اپنی ایک بچپن کی تصویر شیئر کی۔ 

اپنے اس پیغام میں انھوں نے اپنے بچپن کو یاد کرتے ہوئے لکھا ’بچپن کے دن‘۔



تازہ ترین