• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہر 5 میں سے 4 پاکستانیوں نے ملکی سمت غلط قرار دیدی، سروے

کراچی(جنگ نیوز) ہر پانچ میں سے 4 پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرار دے دیا۔

ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس پاکستان کے نئے سروے میں77 فیصد افراد نے خیال ظاہر کیا ہے کہ ملک غلط سمت کی جانب بڑھ رہا ہے ۔

23 فیصد نے ملکی سمت درست ہونے کا کہا،ہر 5 میں سے 3 پاکستانی یعنی 57 فیصد نے آئندہ 6 ماہ میں ملکی معیشت میں مزید خرابی کی بھی پیش گوئی کی۔

تازہ ترین