• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصر کی اردن کو ایسٹ ایشین برج کیلئے مشترکہ میزبانی کی پیشکش

کر اچی( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) مصر نے ایشیا مڈل ایسٹ زونل برج چیمپئن شپ کے لئے میزبان اردن کو مشترکہ میزبانی کی پیش کش کی ہے ،اردن کے برج حکام مالی مسائل اور کورونا وائرس کی وجہ سے مشترکہ میزبانی کے خواہش مند ہیں۔ دوسری جانب اٹلی نے آئندہ سال ستمبر میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ کورونا کی وجہ سے کسی دوسرے ملک منتقل کرنے کی تجویز دی ہے۔

تازہ ترین