• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1۔ وہ کون سی سواری ہے جو آدھی اللہ نے بنائی، آدھی انسان نے بنائی؟

2۔ وہ کون سی چیز ہے، جو ہم کھانے کے لیے خریدتے ہیں مگر کھاتے نہیں؟

3۔ وہ کون سی چیز ہے جو تین سوئیاں رکھتی ہے مگر سلائی نہیں کر سکتی؟

4۔ تین آدمی نہر میں نہا رہے تھے،لیکن صرف دو لوگوں کے بال گیلے ہوئے۔ کیوں؟

5۔ وہ کون سی ایجاد ہے جس کی مدد سے ہم دیوار کے پار بھی دیکھ سکتے ہیں؟

6۔ پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا تھا؟

7۔ غار حرا اور غار ثور کہاں واقع ہیں؟

8۔ یثرب کس شہر کا پرانا نام ہے؟

9۔ اس ملک کا نام بتائیں جہاں کوئی دریا نہیں ہے؟

10۔ دنیا کے سب سے قدیم حشرات الارض کا نام بتائیں؟

ذہنی آزمائش کےجوابات

جواب 1۔ گدھا گاڑی

جواب 2۔ چمچہ

جواب3۔ گھڑی

جواب4۔ تیسرا گنجا تھا

جواب 5۔ کھڑکی

جواب6۔ چوہدری رحمت علی

جواب 7۔ مکہ مکرمہ میں

جواب 8۔ مدینہ منورہ

جواب 9۔ کویت

جواب 10۔ لال بیگ

تازہ ترین