• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ ہائی وے ملتان کے20 کروڑ کے ٹینڈر کھول دیئے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر )محکمہ ہائی وے ملتان کے زیر اہتمام ہونے والے ترقیاتی کے تقریباً 20 کروڑ کے ٹینڈر کھولے گئے، یہ ٹینڈر اوپننگ کمیٹی کی زیر نگرانی کھولے گئے، متعلقہ حکام کے مطابق ٹینڈروں پر امیدواروں کا سخت مقابلہ ہوا جس سے محکمہ ہائی وے ڈیژن کی جانب سے حکومت کو ریونیوکی مد1سے2کروڑ کا فائدہ ہوا ہے۔
تازہ ترین