میڈرڈ(اے ایف پی) اسپین کی 2.4 ارب یورو کی سالانہ لاٹری ہزاروں جیتنے والوں کو دے دی گئی کورونا وائرس کی وبا کے خوف میں کرسمس لاٹری نے ہزاروں خوش نصیبوں میں خوشیاں بکھیریں ہیں،دیگر لاٹریز سے مختلف جو چند افراد تک محدود رہتی ہے،یہ لاٹری ہزاروں لوگوں میں تقسیم کی جاتی ہے ۔