• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واٹر بورڈ، ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر ہومن ریسورس ڈپارٹمنٹ شعیب تغلق کا تبادلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ڈپٹی مینجنگ دائریکٹر ہومن ریسورس ڈپارٹمنٹ (ایچ آر ڈی اے)شعیب تغلق کا تبادلہ کر کے انہیں ایم ڈی سیکریٹریٹ رپور ٹکرنے کا کہا گیا ہے جبکہ ڈی ایم ڈی آر آر جی وقاراحمد ہاشمی جنہیں شعیب تغلق کی بیماری کے باعث 30نومبر کو ایچ آر ڈی اے کا اضافی چارج دیا گیا تھا انہیں اپنی خدمات جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہےایم ڈی واٹر بورڈ کے حکمنامےکے مطابق یہ تبادلہ وزیر بلدیات کی ہدایت پر کیا گیا ہے واضح رہےکہ شعیب تغلق بھی صحت مند ہونے کے باعث اپنی جوائینگ دے چکے ہیں ذرائع آئیندہ چند دنوں میں واٹر بورڈ میں مزید تبادلوں کا امکان ظاہر کر رہے ہیں۔

تازہ ترین