• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر اعظم سواتی سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات، سی پیک منصوبہ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے چیئرمین سی پیک جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آج وزرات ریلوے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران سی پیک منصوبے اور ریلوے کو جد ید خطوط پر استوار کر نے اور ایم ایل ون منصوبے کے حوالے سے باہمی امور پر بھی بات چیت ہوئی۔

تازہ ترین