ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب صالحہ سعید کی آج ایکسائز دفتر ملتان آمد متوقع ہےم ایکسائز ذرائع کے مطابق ڈی جی ایکسائز صوبہ بھر کے متعدد ڈویژنل ایکسائز دفاتر کا دورہ کرنے کے بعد آج ملتان آفس پہنچیں گی اور ڈائریکٹر ملتان عبداللہ خان جلبانی کے دفتر میں پراپرٹی، پروفیشنل، ٹوکن ٹیکسز کا جائزہ لیں گی۔