• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عوام کو کٹے اور مرغیاں دینے کی بجائے علیمہ باجی کی سلائی مشینیں دیں، جاوید لطیف

شیخوپورہ(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عوام کو کٹے اور مرغیاں دینے کی بجائے علیمہ باجی کی سلائی مشینیں دیں تاکہ وہ بھی جلدارب پتی بن سکیں، مریدکے میں سابق ایم پی اے حاجی مشتاق احمد گجر کی رہائش گاہ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے عوام.

ملکی معیشت اور اداروں کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے جس کی سزا کے لیے وہ تیار رہیں

پاکستان کو دنیا میں تنہا کرکے معاشی پالیسیوں کو کامیاب قرار دینے والے عوام کے غیض و غضب سے بچیں۔

تازہ ترین