آپ آف لائن ہیں
منگل17؍رجب المرجب 1442ھ 2؍مارچ 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

محکمہ آبپاشی کی ز مینوں پر قبضے کیخلاف آپریشن ناکام

شاہپورچاکر(نامہ نگار) سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر محکمہ اریگیشن شاہپورچاکر کی زمین واگزار کرانے کیلئے آپریشن ناکام ، زمین  پر قابض افراد کی سخت مزاحمت کے بعد انتظامیہ ناکام واپس چلی گئی۔ شاہپورچاکر ایریگیشن  بنگلہ اور دفاتر کے اطراف کی زمین پر مبینہ طور پر لوگوں نے قبضے کرکے گھر اور دکانیں بنارکھی ہیں جب انتظامیہ کرین ساتھ لیکر قبضے خالی کرانے پہنچی تو قابضین نے سخت مزاحمت کی جس پر کارروائی روک دی گئی۔

سندھ بھر سے سے مزید