• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپور ساکرو ( نامہ نگار) رکن صوبائی اسمبلی فقیردادکھوسو، سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ جلال محمود شاہ، زین شاہ،سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیرمین قادر مگسی،پرائمری ٹیچرز کے مرکزی رہنماء انتظار حسین چلگرئی ، عوامی تحریک ضلع ٹھٹھہ کے جنرل سکریٹری انور پالاری، فنکار نزاکت فقیر، نواز شاہ بھاڈائی، ڈاکٹر غلام حسین بہرانی،اور عبد الحمید سومرو نے کہانی کار اور ناول نگار رسول بخش درس کی وفات پر ان کے بیٹوں سے اظہار تعزیت کیا۔

تازہ ترین