• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کہتے ہیں کہ محمد عباس کی اسپیڈ کم ہو گئی ہے جس وکٹ پر باؤنس کم ہو وہاں عباس کی بولنگ اچھی ہوتی ہے۔

عاقب جاوید نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نسیم شاہ کا بولنگ ایکشن ریورس سوئنگ کے لیے موزوں ہے۔

اُنہوں نے بالر شاہین شاہ آفریدی سے متعلق کہا کہ شاہین شاہ آفریدی شروع میں ہی بریک تھرو دلاتا ہے۔

عاقب جاوید نے مزید کہا کہ ٹیم سلیکشن درست نہیں تو نتائج بھی اچھے نہیں آئیں گے۔

تازہ ترین