• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
عمان ( نیوز ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس تخفیف جوہری اسلحہ کے موضوع پر ہونے والی اسٹاک ہوم گروپ کے ممالک کی کانفرنس میں شرکت کے لیے اُردن پہنچ گئے، جہاں انہوں اپنے ہم منصب کے علاوہ دیگر اہم عہدے داروں سے ملاقاتیں کیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کانفرنس میں ذاتی طور پر صرف اُردن، سوئیڈن اور جرمنی کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے جب کہ باقی 13 ممالک کے وزرائے خارجہ بذریعہ وڈیو لنک حصہ لیں گے۔
تازہ ترین