• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: فردوس عاشق اعوان کی سہولت بازار میں خریداری

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لاہور کے سہولت بازار میں خریداری کی۔

تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے لاہور کے سہولت بازار سے رہو مچھلی خریدی جس کا بل بھی اُنہوں نے خود اپنی جیب سے ادا کیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ساگ میری پسندیدہ ڈش ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ برائلر مرغیوں کو دعوت دیتی ہوں میرے گاؤں آئیں، ساگ اور مکھن کھلاؤں گی۔

تازہ ترین