چکدرہ (نمائندہ جنگ )پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ہمایوں خان نے کہاہے کہ عوام حکومت کو مزید برداشت کرنے کے متحمل نہیں ۔پی ڈی ایم ملاکنڈ ڈویژن کے جلسہ11جنوری بٹ خیلہ میںبلاول بھٹو زرداری سمیت تمام جماعتوں کے سربراہان شرکت کرینگے ۔کارکن ہزاروں کی تعداد میں شرکت یقینی بنائیں۔