• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی کی صوبائی مجلس عاملہ میں اہم امور پر غور

کوئٹہ(پ ر)اے این پی کی صوبائی مجلس عاملہ کااہم اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر /صوبائی پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی رات گئے تک جاری رہا جس میں صوبے بھر سے مندوبین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس میں صوبائی ترجمان اسد خان اچکزئی کے اغواء‘ مجموعی سیاسی صورتحال ،تنظیمی امور ،پارلیمانی بورڈ کی تشکیل پرغورہوا۔
تازہ ترین