• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کورونا پابندیوں کے باعث بند رہائش گاہ پر فرانسیسی صدر میکرون نے عوام کے ٹیکس سے صرف پھولوں پر 6 لاکھ یورو یعنی 12 کروڑ پاکستانی کے قریب خرچ کر ڈالے۔

اخراجات کی رپورٹ منظرعام پر آنے کے بعد فرانسیسی عوام کی جانب سخت برہمی کا اظہار کیا گیا۔

عوام کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث مشکل معاشی صورتحال میں صدر میکرون کی شاہ خرچیاں شرمناک ہیں۔

تازہ ترین