• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ کے بعد سوشل میڈیا کے مزید 70ہزار اکاؤنٹس معطل

واشنگٹن (جنگ نیوز)سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے کہا ہے کہ اُس نے امریکہ میں ’کیو اے‘ سازشی تھیوری سے منسلک 70 ہزار سے زیادہ اکاؤنٹس معطل کیے ہیں۔اے ایف پی کے مطابق یہ اکاؤنٹس کیپیٹل ہل پر امریکی صدر کے حامیوں کے حملے بعد معطل کیے گئے۔جمعے کی شام سے ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹ کی معطلی کے بعد ٹوئٹر نے یہ اکاؤنٹس معطل کرنا شروع کیے۔
تازہ ترین