کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی ویسٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او منگھوپیر سید محمد عدنان کو معطل کر دیا گیا ہے،جبکہ تھانے کا چارج سب انسپکٹر عباس چیمہ کو دے دیا ہے۔
ریشم کا شوہر کی کمائی سے لنگر تقسیم کرنے کی خواہش کا اظہار
پاکستان نے اقوام متحدہ اور عالمی انسانی حقوق تنظیموں سے معاملے کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے پہلی شادی اور سسرال میں پہلی عید کے تلخ تجربے کا انکشاف کیا ہے۔
کیا تمہارے اندرونی اختلافات اس حد تک پہنچ گئے ہیں کہ تم خود سے ہی مذاکرات کرنے لگے ہو: خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 53 ہزار 966 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
ان کا کہنا ہے کہ اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں شدید اتار چڑھاؤ نے سرمایہ کاروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اُٹھی۔
ملازمہ کے خلاف تھانا لوئی بھیر میں جنوری 2024ء میں چوری کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار و اداکار نے عید کے ملبوسات سے متعلق ایک طنزیہ اسٹوری شیئر کی۔
انگلش پریمیئر لیگ کلب لیورپول کے مصری اسٹار فٹبالر محمد صلاح نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سیزن کے اختتام پر کلب چھوڑ دیں گے۔
شہر میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل دکانیں تباہ کر کے نیوکلیئر پروگرام ختم کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سمندر پار پاکستانی اپنا حق ادا کررہے ہیں۔
عباس عراقچی نے کہا کہ مغرب کا یہ دوغلا معیار ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے پر خاموشی سے ظاہر ہوتا ہے
فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر نے ایران جنگ کے سبب عالمی سطح پر تیل کی سپلائی متاثر ہونے اور توانائی بحران شدت اختیار کرنے نتیجے میں قومی سطح پر توانائی ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔