• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایسٹونیا، وزیراعظم کے استعفیٰ کے بعد صدر نے حزب اختلاف کی رہنما کاجا کلاس کو حکومت بنانے کا کہہ دیا

ولینس (جنگ ڈیسک) ایستونیا کے صدر نے وزیراعظم جوری ریٹس کے اپنے خلاف ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کے باعث استعفیٰ دنے کے بعد گزشتہ روز حزب اختلا ف کی دائیں بازو کی ریفارم پارٹی کی رہنما کاجا کلاس کو آئندہ حکومت تشکیل دینے کا کہا ہے۔کاجا کلاس کی پارٹی نے 2019 کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم جوری ریٹس نے حکمت عملی سے انہیں شکست دی تھی،نامزدگی کے لئے انہیں پارلیمنٹ میں حمایت کی ضرورت پیش آئے گی۔

تازہ ترین