
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی۔
ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ میڈیا پر چلنے والی خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں۔
ترجمان اوگرا نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے متعلق خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||