• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی مبادلہ منڈیوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 17 پیسے کم ہوئی ہے، کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 160 روپے 18 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 160 روپے 30 پیسے ہے۔

تازہ ترین