• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ کے احکامات، سندھ حکومت نے کلکٹر کا امتحان پاس نہ کرنے والے 15 افسران کو عہدوں سے ہٹادیا، امین فہیم کے بیٹے مخدوم شکیل بھی شامل

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر سندھ حکومت نے کلیکٹر کا امتحان پاس نہ کرنے والے 15سینئر افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا، ٹی وی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ، افسران میں مرحوم مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم شکیل الزمان بھی شامل ہیں، ہٹائے گئے تمام افسران کو فوری طور پر ایس اینڈ جی ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

تازہ ترین