• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

45میکاواکی جنگلات کاافتتاح ایک ساتھ کرنے کافیصلہ

لاہور(خصوصی رپورٹر) میکاواکی جنگلات کی تنصیب کے حوالے سے پی ایچ اے ہیڈکواٹزر میں اجلاس ہوا  ۔ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے پی ایچ اے افسران سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ شہر بھر میں اربن فارسٹ کے تحت 45 میکاواکی جنگلات کا افتتاح ایک ساتھ کریں گے۔
تازہ ترین