• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی سیکورٹی کمپنی کے 2 گارڈ گرفتار، موبائل فونز اور دیگر اشیا برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سکھن ا نویسٹی گیشن پولیس نے نجی سیکو رٹی کمپنی کے 2گا رڈ زکوگرفتار کر کے نجی کمپنی کے گو دام سےکر وڑ وں روپےما لیت کےمو با ئل فو ن سیٹ، پر ی پیڈ کار ڈ و دیگر چو ری شدہ اشیا بر آمد کر لیں، پولیس کے مطابق 2 جنوری 2021 ا ایک موبا ئل کمپنی کے گو دام سےبڑ ی تعداد میں مذکورہ اشیا چوری کر لی تھیں۔2ملزما ن محمد رفیق ولد نثا ر احمد اور صا لح محمد جو نجی سیکو رٹی کمپنی کے گا رڈ تھے کو ضلع دادو سے گرفتار کر کے تقریباً 2 کر و ڑ روپے ما لیت کی اشیا بر آ مد کر لیں، واقعہ میں ملو ث ایک ملزم فرا ر ہے، جسکی گرفتاری و دیگر سامان کی برآ مد گی کے لئے چھا پے ما رے جا ر ہے ہیں۔

تازہ ترین