• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوتھ فیسٹیول کرپشن ریفرنس، نیب نے سابق وزیر رانا مشہود کو نامزد کردیا

لاہور (نمائندہ جنگ) نیب لاہور نے یوتھ فیسٹیول کرپشن ریفرنس میں سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کو نامزد کردیا۔نیب لاہور نے ریفرنس رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کروا دی ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رانا مشہود سے تحقیقات جاری ہیں، وہ تعاون نہیں کر رہے۔

تازہ ترین