• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی وزیر اعظم نے تمام ٹریول کوریڈورز بند کرنے کا اعلان کر دیا

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے تمام ٹریول کوریڈورز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

برطانوی وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ پیر کی صبح سے تمام ٹریول کوریڈورز بند کر دیے جائیں گے۔

بورس جانسن نے کہا کہ بیرون ملک سے آنے والوں کو پہلے کورونا منفی ٹیسٹ دکھانا ہو گا اور یہ نئے احکامات 15 فروری تک نافذ رہیں گے۔

برطانیہ میں حکومت نے یہ فیصلہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد کیا ہے۔

تازہ ترین