• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معمولی تکرار پردکانداروں میں تصادم،فائرنگ سے ایک جاں بحق دوسرازخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سریاب روڈ میں دکانداروں میں فائرنگ کےنتیجے میںایک جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق سریاب روڈ کے دکاندار قصاب نادر ولد غلام نبی اور پرندے فروخت کرنے والے منور احمد ولد محمد عمر کے درمیان گزشتہ روز معمولی تکرار کے بعدفائرنگ کے نتیجے میں منور احمد موقع پر ہی جاں بحق اور نادر زخمی ہو گیا پولیس نے لاش اورزخمی کو ہسپتال منتقل کیا۔
تازہ ترین