• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکاری و ماڈلنگ کے بعد گلوکاری میں قدم رکھنے والی حرا مانی کا پہلا ہی گانا سُپر ہٹ ہوگیا، یوٹیوب پر دو دن میں 10 لاکھ مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

کشمیر بیٹ کی جانب سے اداکارہ کا پہلا ویڈیو گیت ’سواری‘ جاری کر دیا گیا ہے جس میں حرا گیت گاتے ہوئے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

حرا مانی کا یہ پہلا گانا اپنے ریلیز کے ساتھ ہی مشہور ہوگیا، جس کا اندازہ 2 روز میں ملنے والے ویوز سے لگایا جاسکتا ہے۔ 

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر صرف دو روز کے اند ہی حرا کے گانے کو 10 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھ لیا گیا ہے۔

تازہ ترین