• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی اور دیگر وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن پولیس نے ڈکیتی اور متعدد وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو دوران گشت سیکٹر 7-A قبرستان سے گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان فرمان اور واحد نواب راہگیروں سے لوٹ مار کیلئے قبرستان میں چھپ کر بیٹھے تھے،ملزمان کے قبضے سے 2 30 بور پسٹل اور موٹرسائیکل نمبر KDU-2402 برآمد کی گئی ہے۔برآمدہ موٹرسائیکل شہری سمیع اللہ سے ملزمان نے11جنوری کو اسلحہ کے روز پر چھینی تھی،واقعہ کا مقدمہ الزام نمبر 28/2020 تھانہ اورنگی ٹاؤن میں درج ہے۔

تازہ ترین