• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

براڈ شیٹ کو پانچ ارب روپے ادا کئے گئے، کون کون شامل ہے؟ احسن اقبال

لاہور(جنگ نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کو پانچ ارب روپے ادا کئے گئے، کون کون شامل ہے؟صرف کرپشن ثابت ہونے اور پیسہ ریکور کرنے پر ہی براڈ شیٹ کو ادائیگی ہو سکتی تھی،براڈ شیٹ کمپنی کو صرف نواز شریف کیخلاف لگائے گئے جھوٹے الزامات کے ایکسپوز ہونے کے خوف سے خاموشی سے ٹیکس دہندگان کے 29 ملین ڈالر (5ارب روپے) ادا کر دئیے گئے جبکہ ادائیگی صرف اسی صورت ہو سکتی تھی جب کرپشن ثابت ہوئی ہو اور اس مد میں پیسہ بھی ریکور کیا گیا ہو۔

تازہ ترین