• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ڈالر کی قدر میں 20پیسے تک کا اضافہ ہو گیا ، پیر کو روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 8پیسے کی کمی سے 160.40روپے سے کم ہو کر 160.32 روپے اور قیمت فروخت 7پیسے کے اضافے سے 160.45روپے سے بڑھ کر 160.52روپے ہو گئی،یورو کی قیمت خرید 190.50روپے پر برقرار رہی لیکن قیمت فروخت 50پیسے کے اضافے سے 194.00سے بڑھ کر 194.50 روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین