کراچی (اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں 150روپے فی تولہ کا اضافہ ہو گیا ،سونے کی قیمت 150روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 12ہزار 550روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 128روپے کے اضافے سے 96ہزار 493روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 1300روپے فی تولہ پر برقرار رہی ۔