• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا صورتحال میں بہتری، سینیٹ سیکرٹریٹ مکمل فعال کر دیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے۔ سینیٹ سیکر ٹریٹ میں آج 20 جنوری بروز بدھ سے کورونا سے قبل کے اوقات کار بحال کر دیئے گئے ہیں جو صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک ہونگے۔ سینیٹ سیکر ٹریٹ ملازمین کی ٹرانسپورٹ سروس بھی بحال کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین