پنجگور سے کراچی آنے والی مسافر کوچ کو حادثے کے نتیجے میں 8 افراد جاں اور 20 زخمی ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والوں میں دو لیویز اہلکار، دو بچے اور ایک خاتون شامل ہے۔
تیز رفتار کوچ کو حادثہ نمی چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا۔
وٹکوف نے کہا کہ ہم امن معاہدے کے فریم ورک کے لیے ایران کو 15 نکاتی تجاویز دے چکے ہیں، دیکھتے ہیں کہ حالات کہاں جاتے ہیں۔
ڈاکٹر اصغر زیدی آکسفورڈ سے تعلیم یافتہ ماہرِ معاشیات ہیں اور انہیں تدریس، عوامی پالیسی اور ادارہ جاتی قیادت کے شعبوں میں تین دہائیوں سے زائد کا تجربہ حاصل ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران معاہدے کے لیے بھیک مانگ رہا ہے، اگر جنگ بندی نہیں ہوئی تو ایران پر بے رحمی سے حملے کریں گے، اسے ایک معاہدہ کرنا ہوگا ورنہ امریکی حملوں کا سامنا رہے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی حکومتوں سے متعلق ایم کیو ایم کی مجوزہ آئینی ترمیم کو شامل کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔
امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ اس کا ایک اہلکار طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر ایک حادثے میں زخمی ہوا ہے، یہ واقعہ گزشتہ روز بحرہ عرب میں پیش آیا ہے۔
یہ گھر بظاہر ایک آؤٹ ڈور آرٹ کی تنصیب معلوم ہوتا ہے، مگر دنیا کا یہ سب سے تنگ گھر جدید گھر کی تقریباً تمام سہولتوں سے آراستہ ہے۔
ایرانی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے ثالث کاروں کے ذریعے گذشتہ رات تجاویز کا جواب بھجوایا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں حملے میں ملبہ گرنے سے پاکستانی شہری جاں بحق ہوگیا۔ ابوظبی سے پاکستان کے سفارتخانے نے تصدیق کر دی۔
جوان اولاد کے بچھڑنے کا غم والدین کے لیے ناقابل برداشت ہوتا ہے، اس غم کو بیان کرنے کے الفاظ نہیں: شہباز شریف
روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ تنازع کے نتائج کی درست پیش گوئی کرنا مشکل ہے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ کنویں سے یومیہ ایک کروڑ72 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی، گیس دریافت توانائی کے بحران اور درآمدی ایندھن پر انحصار پر کمی میں مددگار ہوگی۔
کنگ آف پوپ مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی فلم کا انتظار ختم ہوگیا، فلم ’’مائیکل‘‘ 24 اپریل کو باکس آفس پر دھوم مچانے کو تیار ہے۔
آسٹریلوی ٹیم بارڈر گواسکر ٹرافی کے لیے بھارت کا دورہ کرے گی، سیریز میں پانچ ٹیسٹ میچز شامل ہیں۔
اسپتال کے عملے نے مریض کی حالت دیکھ کر اسے پکڑ لیا، بعد میں مینٹل اسپتال انتظامیہ کے حوالے کردیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا آغاز ہوگیا ہے، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور لیگ میں پہلا میچ کھیلنے والی حیدرآباد کنگزمین مد مقابل ہیں۔
ان کی آخری رسومات جمعہ کو ان کے آبائی علاقے تری تھلور میں ادا کی جائیں گی، بھارتی میڈیا