آپ آف لائن ہیں
اتوار22؍ رجب المرجب 1442ھ 7؍مارچ2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ق لیگ کا کامل علی آغا کو سینیٹ ٹکٹ دینے کا اعلان

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کامل علی آغا کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا۔

کامل علی آغاپر پارٹی کے صوبائی صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے بھی اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ کامل علی آغا سینئر پارلیمنٹرین ہیں، وہ پہلے بھی سینیٹ کا تجربہ رکھتے ہیں، اُن کی سیا سی بصیرت قابل ستائش ہے۔

شجاعت حسین نے مزید کہا کہ کامل علی آغا پارٹی کی نمائندگی بڑے احسن انداز میں کرتے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید