• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی نے شمالی امریکہ اور یوکے میں میڈیا رائٹس کیلئے نئی پارٹنرشپ قائم کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی کا کہنا ہے کہ افریقی نیٹ ورک، سپر اسپورٹس، کے بعد اب پی سی بی نے شمالی امریکہ، کیرئبین، نیوزی لینڈ اور یوکےمیں اپنے نشریاتی حقوق کیلئے نئی پارٹنرشپ قائم کرلی ہیں۔ اس نئی شراکت داری کے بعد اب پاکستان کرکٹ پرستاردنیا بھر میں قومی کرکٹ ٹیم کے مقابلے دیکھ سکیں گے۔ لہٰذا اب شمالی امریکہ میں پرستار وِلو ٹی وی، کیرئبین میں فلو اسپورٹس، یو کے میں اسکائے اسپورٹس اور نیوزی لینڈمیں اسکائے نیوزی لینڈ پر پاکستان کرکٹ میچ دیکھ سکیں گے۔

تازہ ترین